English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری،غارتباہ

القمر

شمالی عراق  کے علاقے آواشین باسیان میں پی کےکے کے دہشتگردوں کے زیر استعمال ایک غار کا پتہ چلا ہے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، پنجہ۔ یلدرم آپریش کے تحت  اس غار میں چار کمرے ہیں جن میں پچاس کے قریب دہشتگردوں کے روپوش ہونے کی گنجائش موجود ہے، اس کے علاوہ غار میں ایک قید خانہ بھی موجود ہے۔

ترک فوجیوں نے غار سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔

بتایا گیا ہےکہ غار اور آتش گیر مواد کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے