ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 238 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان44ہزار59 تک ہو گیا۔
ایک دن میں 2 لاکھ1 ہزار295 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1 ہزار217 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 11ہزار 534 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
اسی دورانیہ میں55 ہزار472 مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد48لاکھ 56ہزار763 ہو گئی۔
