ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرکش ایئر لائنز نے تل ابیب کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ٹرکش ایئر لائنز نے حفاظتی اقدامات کی بنا پر تل ابیب کے لیے پروازیں معطل کر دی ہیں۔

 اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے باعث متعدد فضائی کمپنیوں نے  اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔

استنبول سے تل ابیب کے لیے پروازوں کی معطلی تا حکم ثانی  نافذ رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں