ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج کی شمالی عراق میں پنجہ آسمانی بجلی فوجی کاروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

عراق کے شمال میں جاری یپنجہ آسمانی بجلی  فوجی  آپریشن کے دوران متینا میں موجود  دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے تین ارکان کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں  کہا گیا ہے کہ

"ہم دہشت گردوں ہی  کے رپوش شدہ مقامات پر فوجی کاروائی جاری رکھے ہوئے ہیں  شمالی  میں متینا   کے مقام پر  پی کے کے دہشت گردتنظیم کے مزید 3   دہشت گردوں  کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا  جہاں  ان کے خلاف فوری طور پر فوجی کاروائی کرتے ہوئے انہیں جہنم واصل کردیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہیدوں کا  خون رائیگاں نہیں  جائے گا ، ہم دہشت گردوں  کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائی کو جاری رکھیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں