ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی کےکے کا اہم سرغنہ مارا گیا،وزیر داخلہ کی مبارک باد

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے مطلوبہ دہشتگرد صوفی نورالدین کو ہلاک کیے جانے پر ترک خفیہ ایجنسی اور ترک مسلح افواج کو مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیر داخلہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ پی کے کے کے شام میں مصروف سرغنہ صوفی نور الدین  نامی دہشتگرد کی ہلاکت ترکی کے عزم کا اظہار ہے، صدر ایردوان کی زیر قیادت ترک مسلح افواج  دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے میں مصروف ہیں اور امید ہے کہ پی کےکے کے دیگر سرغنہ بھی اپنے انجام کو جلد پہنچیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں