English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی کی قومی اسمبلی میں  ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن میں فلسطین کا ذیلی کمیشن قائم

القمر

ترکی کی قومی اسمبلی   میں   ہیومن رائٹس انکوائری کمیشن میں فلسطین کا ذیلی کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کی انکوائری کمیٹی نے فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی اسرائیل کی پالیسیوں پر غور کرنے کی غرض سے قائم کیا گیا ہے۔

پیش کردہ بل میں  فلسطین سب کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس بل کو اکثریت کے ووٹوں سے منظور کرلیا گیا ۔

یہ کمیشن فلسطین پر اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا جائزہ لے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے