ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

خروٹ آباد کے علاقے کلی بادیزئی میں ہینڈ گرینیڈ پھٹنے سے 3بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پیش آیا۔ جہاں بازار میں دستی بم پھٹنے سے تین بچےجاں بحق ہوگئے ہیں، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بارے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں