English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیپیٹل نیوز کے ایم ڈی باسط ریاض نیب اسلام آباد سے گرفتار

القمر

کیپیٹل نیوز کے ایم ڈی باسط ریاض کو قومی ادارہ برائے احتساب نیب نے گرفتار کرلیا ہے۔ باسط ریاض کو
کرپشن کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
ایم ڈی کیپیٹل نیوز کو موہنجودڑو کلچر فیسٹول میں کرپشن کے الزامات سامنا ہے۔
باسط ریاض اور ان کا ادارے کیپیٹل نیوز پر سندھ کلچر فیسٹول میں کرپشن میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔
باسط ریاض کو نیب سندھ نے اسلام آباد کی عدالت سے گرفتار کیا ہے۔
یاد رہے کہ کیپیٹل نیوز نے اپنے ادارے میں کام کرنے والے ملازمین کی کئی کئی ماہ کی تنخواہیں بھی ادا نہیں کی ہیں۔
صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں اور ان کے بنیادی حقوق
کی خلاف ورزیوں پر کئی بار احتجاج کر چکی ہیں۔
زرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی باسط کی رہائی کا امکان ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے