English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

غزہ میں شدید دھماکہ،1 شخص ہلاک 10 زخمی

القمر

غزہ میں الزاویہ  بازار میں واقع ایک مکان میں دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔

 غزہ میں امور داخلہ کے بیان کے مطابق، الزاویہ بازار میں واقع ایک کثیر المنزلہ مکان میں شدید دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک اور دس زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اطراف میں کافی مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

 سول دفاعی ٹیم نے دھماکے کے بعد لگی آگ پر قابو پا لیا ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے