English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی میں فوجی آپریشن،نام نہاد لیڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

القمر

 ترک ضلع آعری کے قصبے پاتنوس میں جاری ایرین 15  آپریشن کے تحت علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاس علاقائی سرغنہ سمیت تین دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور داخلہ کے مطابق، کوہ کارتیوان کے علاقے میں ترک ڈرونز کی مدد سے جاری آپریشن میں پی کےکے کے  ضلع ارض روم کے نام نہاد لیڈر سمیت تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

اس آپریشن سے دہشتگرد تنظیموں کے مشرقی اناطولیہ اور بحیرہ اسود کے علاقوں میں داخلے کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں۔

علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے