English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایکواڈور میں جیلوں میں جتھوں کے درمیان فسادات

القمر

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں دو الگ الگ جیلوں میں قیدیوں کے مابین ہونے والے ہنگامے میں 21 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔

اسی کے ساتھ ساتھ، گائیکویل اور کوٹوپیکسی شہروں میں جیلوں میں گینگوں کے مابین قیادت کی جدوجہد  کے باعث بغاوت پھوٹی۔

پولیس کی جانب سے بڑی مشکل سے قابو پائے جانے والے ہنگاموں میں 21 قیدی ہلاک جبکہ 6 پولیس اہلکارو ں سمیت 35 قیدی  زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ لڑائی منشیات فروش گروہوں کے مابین اتحاد کی تشکیل کا نتیجہ ہے۔

تقریباً 38 ہزار قیدیوں  کے بند ہونے والی  ایکواڈور کی جیلوں  میں جتھوں کے درمیان  جھڑپیں بغاوت ہونے کا موجب بنتی ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے