ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان میں شدید گرمی،23 افراد ہلاک

 جاپان میں  شدید گرمی کے باعث حالیہ ایک ہفتے کے دوران 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 ایجنسی برائے قدرتی آفات کے مطابق، 19 تا 25 جولائی کے درمیان لو لگنے سے 8122  افراد کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ ان میں سے 23  افراد ہلاک جبکہ تین ہزار  سے زائد کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔

 اسپتالوں میں داخل کروائے جانے والوں کی نصف تعداد 65 سال سے زائد عمر کے افراد کی ہے،2627 افراد ی عمر 18 تا 64 سال کے درمیان جبکہ 800  کے قریب 17 سال سے کم عمر افراد کی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ اور نمی کا تناسب اگر 70 فیصد ہو تو وینٹیلیرز کا استعمال کرنا چاہیئے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں