چناق قلعے کی تحصیل کے ایزین کے ساحل سے231 پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
کوسٹ گارڈ کمانڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کوست گارڈ کی ٹیموں نے جنہیں ربڑ کی کشتیوں کے ذریعےکھلے سمنر کی جانب جانے کی اطلاع ملی تھی کے خلاف کارروائی کی گئی۔
پناہ گزینوں کی اس کشتی کو کوسٹ گارڈ نے روک لیا اور کشتی میں موجود 231 تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا ۔
