English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 5 فوجی ہلاک

القمر

عراق کے صوبے صلاح الدین میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

عراق حکومت سے منسلک میڈیا سکیورٹی نیٹ ورک کے جاری کردہ بیان کے مطابق  ‘ایم آئی 17’ فوجی ہیلی کاپٹر صوبہ صلاح الدین کے قصبے عامر لی  میں گر گیا۔

ہیلی کاپٹر میں سوار 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

حادثے کی وجہ کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے