English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وولکان بوزکر کویت کا دورہ کریں گے،امیر کویت سے ملاقات کا امکان

القمر

 اقوام متحدہ کی75ویں جنرل اسمبلی کے  موجودہ صدر وولکان بوزکر 31 جولائی تا 2 اگست کے درمیان کویت کا دورہ کریں گے۔

 وولکان بوزکر امیر کویت شیخ نواف الحمد الجابر الصباح سمیت ولی عہد شیخ مشال الحمد الجابر الصباح اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

بوزکر  بطور صدر اپنا یہ آخری  دورہ کر رہےہیں جس میں وہ کویت کی جانب سے سفارتی و انسانی اور شورش زدہ علاقوں میں جنگ بندی کی کوششوں اور علاقائی مساءل میں کردار پر روشنی ڈالیں گے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے