English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، محمد زبیر

القمر

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی صدر شہباز شریف کی صدارت چھوڑنے کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔

ن لیگی رہنما محمد زبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف سے متعلق من گھڑت پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ مخالفین کی خواہش ہے۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی کی خبریں گردش کر رہی تھیں تاہم محمد زبیر نے ایسی اطلاعات کی تردید کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے