ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق،شام کے شہر تل رفعت کے مشرق میں واقع زائیوان اور شالہ سمیت تل جیجان اور تل عنیب نامی علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ترک فوج نے پی کےکے کے چھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔
بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں سے ایک پانچ اگست کو علاقے میں ہوئے حملے کا ذمے دار تھا۔
