نیو یارک میں سیلاب کی آفت نے ایک ہفتے میں 2 ریکارڈ توڑ ڈالے
ستمبر 4, 2021
القمر
قومی محکمہ موسمیات نے رات گئےموسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 40 سے زائد افراد کے موت کے منہ میں جانے کے بعد بروز بدھ نیو یارک شہر میں کسی ممکنہ بڑے سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال کا انتباہ دیا ہے۔