ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام:فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں کاروائی،13 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام  میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے 13 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈا پر اپنے بیان میں بتایا کہ  بہادر ترک کمانڈوز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے جس کے تحت  فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے میں پی کےکے کے13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں