ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کا افغانستان کیلئے خصوصی امدادی سامان کا تحفہ

 اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے افغانستان کے لیے خوراک اور ادویات پر مبنی امدادی سامان روانہ کردیا گیا ہے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مشکل وقت میں افغان بھائیوں کی مدد جاری رکھے گا۔ اسی سلسلے میں افغانستان کو خصوصی امدادی سامان پر مشتمل تحفہ بھیجا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تین C 130 طیارے کچھ امدادی سامان لےکر افغانستان روانہ ہوچکے ہیں، جب کہ بقیہ امدادی سامان زمینی راستے سے بھیجا جائے گا۔

اس موقع پر ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ کسی بھی انسانی المیے سے بچنے کے لیے افغانستان کی مدد کی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں