English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جمہوریہ کونگو میں گردن توڑ بخار جان لیوا ثابت ہو رہا ہے

القمر

جمہوریہ کونگو میں  گردن توڑ بخار کی وبا سے   ماہ جون سے ابتک 129 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت   کے ڈی سی کے نمائندے ڈاکٹر  امیدی پراسپر  کا  کہنا ہے ملک میں 267 افراد میں گردن توڑ بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ماہ جون سے ابتک اس مرض میں مبتلا 129 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

اسوقت  مرض میں مبتلا بعض افراد کا ان کے گھروں پر ہی او ر بعض کا اسپتالوں میں علاج معالجہ کیا جا رہا ہے۔ جبکہ مزید  مریضوں کے تعین اور بیماری سے نمٹنے کی کوششیں جاری ہیں۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے