English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی دنیا میں بلند ترین شرح سے ترقی کرنے والا ملک بن چکا ہے: صدر ایردوان

القمر

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ "ہم نے جو اقدامات کیے ہیں اور جن طریقوں کو ہم نے لاگو کیا ہے اس کی بدولت  ہم دنیا میں ترقی کی بلند ترین سطشرح حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار قر شہر  میں  "2021 یونیسکو (اقوام متحدہ کی تعلیم ، سائنس اور ثقافت کی تنظیم)  کے زیر اہتمام  آحی  ایورن  یادگاری تقریب سے  تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

صر ایردوان نے کہا کہ "ہم دنیا میں ترقی کے بلند ترین شرح حاصل کرچکے  ہیں  ہم برآمدات میں ریکارڈ توڑ رہے ہیں۔ روزگار  میں  وبا سے پہلے کی  شرح سے بھی زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے