ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہالینڈ: چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

ہالینڈ کے شہر آلمیلو میں چاقو سے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اووریجسیل ریجنل پولیس کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سٹین سٹراٹ شاہراہ پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک  اور 1 زخمی ہو گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مردہ خیال کئے جانے والے حملہ آور کو اس کے گھر سے زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا سے شئیر کئے گئے ویڈیو مناظر میں حملہ آور چاقو سے حملے کے بعد اپنے گھر کی بالکونی سے اندھا دھند فائرنگ کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں