English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائجیریا، بوکو حرام کا اسلحہ لیجانے والے قافلے پر حملہ

القمر

نائجیریا کے شمال مشرقی  صوبے بورنو  میں  دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے اسلحہ لیجانے والے ایک قافلے پر  حملے 12 فوجی جان  بحق ہو گئے۔

قومی پریس میں شائع  خبر کے مطابق بوکو حرام کے عسکریت پسندوں نے  فوجی اسلحہ  لیجانے والے ایک قافلے کو نشانہ بنایا ۔ جس سے 12 فوجی جائے  وقوعہ پر ہلاک ہو گئے تو  دہشت گردوں نےاسلحہ لادے گئے تین ٹرکوں کو  اپنے  قبضے میں لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے