ترکی میں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک ستمبر 20, 2021 القمر ترک ضلع سیرت کے علاقے پرواری میں پی کےکے کے پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، حفاظتی اداروں نے پرواری کے دیہی علاقوں میں پی کےکے کے پانچ دہشت گردوں کا پتہ چلایا جنہیں ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا ۔