ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام سڑکوں پر نکلیں مہنگائی کو روک دیں گے‘مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر نکلیں گے تو مہنگائی کا ظلم روکا جا سکتا ہے۔یہ بات انہوں نے ایک بیان میں کہی۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا دینے کے لیے عوام گھروں سے باہر نکلیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے ملک بھرمیں بدترین مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہور ہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں