English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف فتح پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

القمر

لاہور (جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع ہوگئی ۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف تاریخی جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے شاندار فتح سے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے