ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی بحریہ کے 3افسران خفیہ معلومات چرانے کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں نیوی کمانڈر اور 2سابق افسران کو روسی ساختہ آبدوز سے متعلق خفیہ اور حساس معلومات چرانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک چھاپامار کارروائی میں نیوی کے حاضر کمانڈر اور 2سابق افسران کو گرفتار کیا ، تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں