English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت :ایک حاضر اور 2سابق نیوی کمانڈر خفیہ معلومات چرانے پر گرفتار

القمر

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک حاضر نیوی کمانڈر اور 2 سابق افسران کو روسی ساختہ ا?بدوز سے متعلق خفیہ اور حساس معلومات چرانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے ایک چھاپا مار کارروائی میں نیوی کے حاضر کمانڈر اور 2 سابق افسران کو گرفتار کیا تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے