English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک میں ویکسینیشن کے مثبت اثرات نظر آرہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں ویکسینیشن کے مثبت اثرات نظر آ رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سربراہ این سی او سی نے کہا کہ جب سے اعداد و شمار اکٹھے کرنا شروع کیے ہیں مثبت کیسز کا تناسب کم ہے، کورونا کے باعث ایک سال میں سب سے کم یومیہ اموات ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ انتہائی نگہداشت میں کورونا کے مریض سب سے کم ہیں، ملک میں ویکسی نیشن مہم جاری رکھنی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے