ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور:میٹرک امتحانات میں 100فیصد نمبر ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے میٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبرز لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا، ٹیسٹ نتائج کی بنیاد پر طلبا کا میرٹ بنے گا۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے میٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبر لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاضی، حیاتیات، مطالعہ پاکستان، انگریزی اوراردو کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔جی سی یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ نتائج کی بنیاد پر طلبا کا میرٹ بنے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں