ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوج کا قبرستان مسماری کے خلاف مظاہرین پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی بلدیہ کا بلڈوزر مسجد اقصیٰ کے قریب تاریخی قبرستان یوسفیہ کو مسمار کررہا ہے‘ فلسطینی ماں اپنے شہید بیٹے کی قبر کی حفاظت کے لیے ڈھال بنی ہوئی ہے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب تاریخی قبرستان یوسفیہ کی مسماری پر فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔ قبرستان کی مسماری پر ایک فلسطینی ماں اپنے شہید بیٹے کی قبر سے لپٹ کر صہیونی اہل کاروںکو روکتی رہی،تاہم اسے بے دردی سے دور ہٹا دیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں