ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مارین چلچ اور ٹیلر فرٹز سینٹ پیٹرز برگ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

448سینٹ پیٹرز برگ(جسارت نیوز):مارین چلچ نے روبرٹو بوٹسٹا اور ٹیلر فرٹز نے جان ملمین کو ہرا کر سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ اے ٹی پی کے زیر اہتمام سینٹ پیٹرز برگ اوپن کے دلچسپ مقابلے روس میں جاری ہیں۔ مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل مرحلے میں کروشیا کے مارین چلچ نے تھرڈ سیڈا سپین کے روبرٹو بوٹسٹا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4۔6 ، 6۔3 اور 3۔6 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں امریکا کے ٹیلر فرٹز نے آسٹریلیا کے جان ملمین کو سٹریٹ اسیٹس میں 4۔6 اور 2۔6 سے ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں