ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقررہ اہداف سے 233 ارب زاید ریونیو جمع کیا‘ ایف بی آر

اسلام آباد (صباح نیوز) ایف بی آر نے اکتوبر کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر کے نیٹ ریونیو کے مقابلے 30.5 فیصد زاید ریونیو حاصل ہوا‘ جولائی اکتوبر2021ء میں91 ارب روپے کے ری فنڈز جاری کیے گئے۔ ریفنڈز کے اجرا میں37.7 فیصد اضافہ ہوا ۔ رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر محاصل میں 36.6 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا‘ ایف بی آر نے جولائی تا اکتوبر 1841ا رب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا‘ مقررہ اہداف سے 233 ارب روپے زاید ریونیو حاصل ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں