جڑواں شہروں میں زندگی بحال، فیض آباد انٹرچینج ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
نومبر 1, 2021
فائل فوٹو
اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئیں ہیں جبکہ جگہ جگہ سے بند ٹریفک بھی کھول دیا گیا ہے۔