ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے ملکی حالات کے باعث برطانیہ کا دورہ منسوخ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ملکی حالات کے باعث برطانیہ کا دورہ منسوخ کردیا۔ وزیراعظم نے
برطانیہ کے شہر گلاسکو میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کرنا تھا، وزیراعظم کی جگہ نمائندگی وفاقی وزیر زرتاج گل اور مشیر ملک امین اسلم کریں گے۔ اجلاس یکم تا 3 نومبر گلاسکو میں ہورہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں