باب دوستی پر پیدل آمدورفت، تجارتی سرگرمیاں بحال نومبر 2, 2021نومبر 2, 2021 0 تبصرے 97 مناظر چمن: پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلیے کھول دیا گیاہے، باب دوستی پانچ اکتوبر کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کیا تھا۔