English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کابل میں دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں

القمر

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہیں۔

خبر کے مطابق، دھماکہ وزیر اکبر خان اسپتال کے قریب ہوا، جبکہ وزیراکبرخان کےعلاقےمیں دھماکے میں فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکہ  عسکری اسپتال سردار داود خان کے قریب ہوا۔

فوری طور پر دھماکوں سے ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے تصدیق نہیں ہوسکی اور نہ ہی دھماکے کی وجہ معلوم ہوسکی 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے