بوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔
ابوظہبی میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی ٹیم کی جانب سے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ اوورز کے اختتام تک 23 رنز، 10 اوورز کے اختتام تک 59 رنز اور 15 ویں اوورز کے اختتام تک یہ اسکور 119 تک پہنچ گیا۔
میچ کی 14.2 گیند اور ٹیم کے 113 رنز کے اسکور پر پہلی وکٹ بابر اعظم کی گری جو 70 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ ان کی جگہ فخر زمان کھیلنے پہنچے جو 16 ویں اوور میں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ انہوں ںے پانچ رنز بنائے۔ ان کی جگہ حفیظ کریز پر پہنچے۔محمد رزوان نے 79 رنز بناکےنوٹ آؤٹ رہے۔
Pakistan go for an unchanged XI while Namibia bring in Stephen Baard and Ben Shikongo for Pikky Ya France and Bernard Scholtz.
Live ball-by-ball 👇https://t.co/QraUzVao2O | #T20WorldCup pic.twitter.com/JVSqCd8G7W
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) November 2, 2021

