ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تعلیمی نصاب دنیا میں ہونیوالی تبدیلیوں کے مطابق ہونا چاہیے‘ شفقت محمود

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملکی آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کی طلب میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، حکومت کسی بھی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے پوری طرح تیارہے۔ منگل کو پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے ایم ڈی کیٹ اور این ایل ای ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ اور این ایل ای کی ہم سب بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں