ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس: پولیس اہلکار پر چاقو حملہ

فرانس میں ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔

فرانس کے وزیر داخلہ گیرالڈ ڈرمانین نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں، فرانس کے جنوبی علاقے کینز میں ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کا اعلان کیا ہے۔

ڈرمانین نے کہا ہے کہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں