ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں عزائم بلند رکھیں‘ اوباما

گلاسگو: اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے سربراہ اجلاس جاری ہے‘ سابق امریکی صدر اوباما خطاب کررہے ہیں

گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) سابق امریکی صدر بارک اوباما نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں انہیں اپنا عزم برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے موسمیاتی بحران کے حوالے سے چین اور روس کے رویے پر بھی نکتہ چینی کی۔ماحولیات سے متعلق اقوام متحدہ کے سربراہ اجلاس کے دوسرے ہفتے کا آغاز سابق امریکی صدر بارک اوباماکے خطاب سے ہوا۔ اس موقع پر انہوں نے گلاسگو میں کیے جانے والے اہم کاموں کی تعریف کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں