ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کو ہر گزگھر بھیجنے نہیں دیا جائے گا، شعیب قریشی

مرکزی مجلس عاملہ و اراکین مجلس محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کو ہر گزگھر بھیجنے نہیں دیا جائے گا جاسوس کلبھوشن دشمن کا آدمی ہے اس کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کیا جائے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں 33مختلف قوانین کی منظوری نہایت عجلت میں کی گئی ہے حکومت کی عجلت میں کی جانے والی قانون سازی سے بہت سے سوال پیدا ہورہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں