ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، سپاہی شہید 

 پاک ایران سرحد کے ساتھ پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی جلیل خان شہید ہو گئے شہید ہونے والے سپاہی جلیل خان ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی تھے پاک فوج بلوچستان کی ترقی امن و استحکام کو متاثر نہیں ہونے دے گی پاک فوج دہشت گردوں کو ان کے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دے گی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں