English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خلیجی تعاون کونسل کے وزرائے دفاع کا اجلاس،مشترکہ کمان گاہ کے قیام کا فیصلہ

القمر

خلیجی تعاون کونسل کے وزرائے دفاع نے مشترکہ تعاون پر غور کیا ۔

 کونسل نے اپنے بیان میں  بتایا کہ ریاض میں  تعاون کونسل کے 18 ویں  دفاعی وزرا کا اجلاس  بحرین کے وزیر دفاع جنرل عبداللہ بن حسین النعیمی کی صدارت میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں مشترکہ فوجی مشقوں  سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جس کے بعد ریاض میں ایک مشترکہ دفاعی کمیٹی کے قیام کےلیے عسکری کمان گاہ کا افتتاح کیا گیا۔

یاد رہے کہ سعودی عرب نے سن 2019 میں  ریاض میں منعقدہ خلیجی  تعاون کونسل کے اجلاس کے بعد ایک مشترکہ  دفاعی کمیشن کے لیے عسکری کمان گاہ کے قیام کا اعلان کیا تھا۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے