English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک وزیر خارجہ کی سوڈانی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک ملاقات

القمر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے سوڈانی وزیر اعظم عبداللہ حمدوق سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔

چاوش اولو  نے حمدوق سے بات چیت میں سوڈان  میں در پیش بحران پر مصالحتی حل   پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا اورکہا کہ ترکی سوڈان  میں جمہوری دور کی بحالی کے سلسلے کی حمایت کرتا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے