English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی:ایرین سرمائی -8آپریشن کا آغاز

القمر

 ترک ضلع ماردین میں ایرین سرمائی 8 آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے اور دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے مقصد کے تحت  شروع کردہ اس آپریش میں جینڈر میری کمانڈوز،جینڈرمیری خصوصی فورس اور دیگر حفاظتی قوتوں سمیت 670 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہےکہ ملک سے دہشتردی کا صفایا کرنے پر مبنی یہ آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری رہیں گے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے