English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گلاتا سرائے کی یو ای ایف یورپی لیگ میں اہم کامیابی

القمر

ایف اے یورپی لیگ  کے ای گروپ کے 5ویں ہفتے کے میچ میں ترک فٹ بال کلب گلاتاسرائے  نے فرانسیسی کلب اولمپک مارسیلیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دے دی۔

یو ای ایف اے یورپی لیگ  کے سلسلے میں  گلاتاسرائے نے مارسیلیا کی میزبانی کی۔

اس میچ میں  4۔2 کے اسکور سے کامیابی حاصل کرنے والے  ترک کلب نے  اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

ای گروپ میں گلاتاسرائے 11  پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے تو مارسیلیا  کے 4 پوائنٹس ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ صفر۔ صفر سے برابر رہا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے