جمہوریت کانفرنس: ‘پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو کے لیے یہ فورم مناسب نہیں’

پاکستان نے امریکہ میں ہونے والی دو روزہ ‘جمہوریت کانفرنس’ میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس موضوع پر مناسب وقت پر بات چیت کرے گا۔ پاکستان کی طرف سے یہ فیصلہ کس بنیاد پر کیا گیا اور اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ تفصیلات جانتے ہیں پاکستان کے سابق سفیر شاہد امین سے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں