English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تیسرے امریکی صدر کے وارث ان کا مجسمہ ہٹانے کے حق میں کیوں؟

امریکہ میں گزشتہ برس بلیک لائیو میٹرز کی تحریک نے جب زور پکڑا تو مختلف مقامات پر نصب کئی مجسموں کو ہٹانے کے لیے آوازیں بلند ہوئیں۔ انہی میں سے ایک مجسمہ تیسرے امریکی صدر تھامس جیفرسن کا ہے، جسے ہٹانے کے حق میں ان کے وارث بھی ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے